اہم خبریں

خانیوال پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ 8خطرناک گینگز کے 20ملزمان گرفتار۔ 57لاکھ36ہزار کا مال مسروقہ برآمد۔ ماہ جون میں کیٹیگری اے کے 33اورکیٹیگری بی کے 148اشتہاری مجرمان گرفتا ر کئے گئے

خانیوال پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ 8خطرناک گینگز کے 20ملزمان گرفتار۔ 57لاکھ36ہزار کا مال مسروقہ برآمد۔…

ایپکا الخدمت گروپ وہاڑی کا احتجاج حکومت کے خلاف سینہ کوبی نعریبازی بجٹ میں تنخواہوں میں اضافہ نہ کرکے حکومت نے ظلم کیا ہے ریلی کی قیادت صدر طیب بھٹی، جنرل سیکریٹری ملک شہباز کھوکھر،سرپرست اعلیٰ مظہر نے کی

ایپکا الخدمت گروپ وہاڑی کا احتجاجحکومت کے خلاف سینہ کوبی نعریبازیبجٹ میں تنخواہوں میں اضافہ نہ کرکے حکومت نے ظلم…

لاک ڈاؤن اورکاروبار بند ہونے کا بہانہ بنا کر چار ٹرک سیمنٹ کا لالچ دے کر تاجر کو لوٹ لیا فراڈی لٹیروں کے گینگ سر عام کاروباریوں کو لوٹنے لگے پنجاب پولیس بے بس لاہور کا بدنام زمانہ انٹرنیشنل فراڈیااکمل شاہ عرف آغاصاحب ملک بھر کے تھانوں کو مطلوب گینگ کے دیگر ارکان میں قیصرملہی عبدالقیوم خاں ریاض شاہ فیاض شاہ شامل

لاک ڈاؤن اورکاروبار بند ہونے کا بہانہ بنا کر چار ٹرک سیمنٹ کا لالچ دے کر تاجر کو لوٹ لیافراڈی…